چمک رہی ہے جو ابر سیاہ میں بجلی فراق میں یہی نقشہ تھا ہو بہو میرا