تیرا اصرار سر آنکھوں پر میں تم کو بھول جاؤں گی میں کوشش کرکے دیکھوں گی میں وعدہ نہیں کرتی