سچی حکایات، از:مولانامحمد ابوالنور محمد بشیر: حکایت نمبر 28 جنت کی اونٹنی
سچی حکایات، از:مولانامحمد ابوالنور محمد بشیر: حکایت نمبر 28 جنت کی اونٹنی: حضرت مولی علی رضی اللہ عنہ ایک بار گھر تشریف لائے تو حضرت فاطمتہ رضی اللہ عنہما نے کہا میں نے یہ سوت کاتا ہے آپ اسے بازار لے جائیے ...